Skip to main content

تہران، ایران: یوکرینی طیارے پر مبینہ میزائل حملے کی فوٹیج

یوکرین کی بین الاقوامی فضائی کمپنی کی پرواز پی ایس 752 بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران سے پرواز کے چند ہی منٹ بعد گِر کر تباہ ہو گئی تھی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ طیارے کو جنگی جہاز سمجھ کر غلطی سے گرا دیا گیا۔

تاہم ایران نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔www.timen2.blogspot.com

Comments

Popular posts from this blog

کراچی کے علاقے گرو مندر میں آخر مندر کہاں ہے؟

سچ میں ’گُرو مندر‘ دراصل ایک گرودوارہ تھا

یورو5 پٹرول اور ڈیزل کیا ہے؟